England Smash World Record 481-6 | England v Australia 3rd ODI 2018

Click here

21 Runs Off 1 Ball What A Unbelievable Ball By Bowling In Cricket History Ever..


Copyright Disclaimer:

This video embed is sourced from Youtube Official page of the content producer.
For any copyright claims or violation please refer to Youtube Copyright Notification at this link:
Click here

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکرسیریز اپنے نام کرلی





اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 166 رنز بنائے جس کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 82 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔


اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جارج منسی اور کائیل کوئٹزر نے اننگز کا آغاز کیا لیکن محمد عامر کی جگہ ٹیم کا حصہ بننے والے محمد عثمان خان نے تیسری ہی گیند پر منسی کو پویلین واپس بھیج دیا جب کہ کپتان کائیل بھی ایک رنز پر محمد عثمان کا شکار بنے۔
فہیم اشرف نے بھی عثمان خان کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے اگلے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، رچی بیرنگٹن 20 اور کالم مکلاوڈ 25 رنز بناکر فہیم کا شکار بنے جب کہ صفیان شریف نے 10 رنز بنائے، ان بلے بازوں کے علاوہ اسکاٹ لینڈ کا کوئی بھی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا۔ قومی ٹیم کی جانب سے فہیم اشرف نے3، عثمان خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
اس سے قبل میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جیٹ کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور احمد شہزاد نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی وکٹ 60 رنز کے مجموعی اسکور پر گری، احمد شہزاد 24 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین واپس لوٹے۔
 اگلے ہی اوور میں فخرزمان بھی پویلین جاپہنچے، وہ 33 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے جس میں 6 چوکے شامل تھے جس کے بعد طلعت حسین اور کپتان سرفراز احمد بیٹنگ کے لیے آئے لیکن مارک واٹ نے باؤنڈری لائن پر پچھلے میچ کے ہیرو سرفراز کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر ان کی اننگز کا 14 رنز پر خاتمہ کیا۔
مائیکل لیسک نے ایک ہی اوور میں پہلے حسین طلعت کو پویلین واپس بھیجا، وہ 17 رنز کی اننگز کھیل سکے جب کہ ایک ہی گیند بعد آصف علی بھی بغیر کوئی رنز بنائے لیسک کا شکار بنے تاہم شاداب خان نے شعیب ملک کے ساتھ ملکر 50 رنز کی عمدہ شراکت قائم کی اس دوران شاداب خان 17 رنز بناکر پویلین واپس لوٹ گئے تاہم شعیب ملک ناقابل شکست 49 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے جس میں 5 چھکے بھی شامل تھے۔
قومی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد عامر کی جگہ عثمان خان شنواری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Click here

عوام کیلئے اچھی خبر۔۔۔۔ موبائل فون کارڈ پر ٹیکس معطل


Click here

پہلا ٹی ٹوینٹی ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 48رنز سے شکست دیدی


تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 205 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 156رنز بنا نے میں ہی کامیاب ہوئی جس میں لیسک 38رنز کے ساتھ پہلے ، کاٹزر 31 رنز کے ساتھ دوسرے اور مونسے 25 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطرخواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہوا ۔پاکستان کی جانب سے شادا ب خان اور حسن علی نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو دو کھلاڑیوں کو پولین پہنچایا جبکہ محمد نواز اور محمد عامر نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔
اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر204رنز بنائے جس میں سرفراز احمد نے کمال بیٹنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 89 رنز کی اننگ کھیلی اور ناقابل شکست رہے ان کے بعد شعیب ملک نے 53 رنز بنا کر قومی ٹیم کو بڑی سپورٹ فراہم کی۔ فخر زمان اور احمد شہزاد نے میدان میں اس تر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن دونوں ہی کھلاڑی قابل دید کاکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوئے ، فخر زمان 21 اور احمد شہزاد صرف 14 رنز بنانے میں کامیا ب ہوئے ، ان کے بعد تیسرے نمبر پر آنے والے حسین طلعت بھی صرف 18 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔ ٹیم کی تین وکٹیں گر چکی تھی جس پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز اور شعیب ملک نے سینئر بیٹسمین ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور نصف سینچریاں سکور کیں۔سرفراز احمد 89 کے ساتھ پہلے اور شعیب ملک 53رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
Click here

فلسطینیوں کے احتجاج پر ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ فٹبال میچ منسوخ

بیونس آئرس: فٹ بال ورلڈ کپ سے قبل اسرائیل اور ارجنٹائن کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والا دوستانہ میچ فلسطینیوں کے احتجاج کے باعث منسوخ کردیا گیا۔  
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں مہینے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ سے قبل ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان 9 جون کو ایک دوستانہ میچ مقبوضہ بیت المقدس میں ہونا تھا جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ارجنٹائن میں اسرائیلی سفارت خانے نے میچ کے منسوخ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ فلسطینی فٹ بال فیڈریشن نے بھی میچ کی منسوخی کی اپیل کی تھی۔
اس دوستانہ میچ کے خلاف فلسطین میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔ فلسطین کے بچوں نے اسرائیل میں ارجنٹائن کے سفارت خانے کو لکھے گئے خط میں ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی سے اسرائیل کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی اپیل کرتے ہوئے تحریر کیا کہ قابض اسرائیلی فوج  نے ہمارے گھروں کو تباہ کر کے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کیا ہے۔
علاوہ ازیں ارجنٹائن فٹبال فیڈریشن کے چیئرمین جبرائیل رجب نے ارجنٹائن کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ میچ منسوخ کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر لیونل میسی نے اسرائیل کے خلاف دوستانہ میچ میں شرکت کی تو فلسطینی مداح اور شائقین میسی کی تصاویر والی ٹی شرٹ کو آگ لگا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔
Click here

فیس بک اور واٹس ایپ پر ’گپ شپ ٹیکس‘ عائد

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں فیس بک اور واٹس ایپ پر گھنٹوں باتیں کرنے والے صارفین پر ’’ گپ شپ ٹیکس‘‘ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے لوگوں کو بے مصرف اور بلا تکان سوشل میڈیا پر طویل گفتگو سے روکنے کے لئے فیس بک، واٹس ایپ، وائبر اور ٹوئٹر پر 4 سے 5 سینٹ ’گپ شپ ٹیکس‘ عائد کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
قبل ازیں یوگنڈا کی پارلیمنٹ نے جمعرات کے روز ایک قانون پاس کیا جس کے تحت سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس کو استعمال کرنے والے صارفین سے ٹیکس کی مد میں 200 ’یوگنڈا شیلنگ‘ وصول کیے جائیں گے اس کے علاوہ پارلیمنٹ نے ہر موبائل ٹرانزیکشن پر ایک فیصد ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
افریقی ملک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے استعمال پر ٹیکس کے نفاذ کو بین الاقوامی طور پر تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر یوگنڈا کے اس فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب یوگنڈا صدر یوواری موسوینی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا گپ شپ اور فضول بکواس کو فروغ دیتا ہے جس کی روک تھام ضروری ہے اگر حکومت کو ٹیکس کی مد میں کچھ رقم حاصل ہوتی ہے تو یہ ایک اچھی بات ہے۔
Click here

دنیا میں کینسر سے کم اور زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست جاری

واشنگٹن: سائنسدانوں نے حال ہی میں دنیا کے ان ممالک کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جہاں کینسر کی شرح سب سے زیادہ یا کم ہے جبکہ ان ممالک میں مختلف الاقسام سرطانوں کے بارے میں اعداد و شمار بھی جاری کیے گئے ہیں۔
اس ضمن میں 195 ممالک میں 29 اقسام کے مختلف کینسر کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ ان میں تمام اقسام کے کینسر کے نئے کیسوں میں آسٹریلیا سرِفہرست ہے جبکہ منگولیا وہ ملک ہے جہاں کینسر سے سب سے زیادہ افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اس تناظر میں جنگ زدہ شام میں کینسر کی شرح اور اموات دونوں سب سے کم ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پوری دنیا میں پھیپھڑوں، آنتوں اور چھاتی کا سرطان سب سے عام ہیں اور پھیپھڑے ، آنتوں اور معدے کے سرطان سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہورہی ہیں۔
گلوبل برڈن آف ڈیزیز (جی بی ڈی) نے کئی اداروں کے تعاون سے اپنا طویل سروے شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2016 میں دنیا بھر میں کینسر کے ایک کروڑ 72 لاکھ نئے کیسز رونما ہوئے جو سال 2006 کے مقابلے میں 28 فیصد زیادہ ہیں اور اسی سال 89 لاکھ افراد کینسر کے شکار ہوکر ہلاک ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگرچہ کئی ممالک میں کینسر سےاموات کم ہوئی ہیں لیکن کینسر کے نئے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق خواتین میں چھاتی کے سرطان اور مردوں میں پھیپھڑوں کا کینسر سرِفہرست ہیں۔
اس مطالعے میں یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرین نے اہم کردار ادا کیا ہے جس کی تفصیل جرنل آف امریکن میڈیکل اونکولوجی میں شائع ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ عشرے میں پھیپھڑے، آنتوں (بڑی اور چھوٹی آنت) اور جلد کے سرطان کی شرح میں اضافہ ہوا ہے لیکن اس ضمن میں احتیاطی تدابیر ہی ان سے بچنے کا واحد راستہ ہیں۔ ان میں شراب اور تمباکونوشی سے پرہیز، غذائی احتیاط اور ورزش بہت ضروری ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی دس میں سے ایک خاتون کو چھاتی کے سرطان کا خطرہ لاحق ہے۔ تاہم سرطان کی ابتدائی شناخت بہت ضروری ہے جس سے علاج کی راہ ہموار ہوجاتی ہے۔
سب سے زیادہ اور سب سے کم اموات
منگولیا دنیا میں کینسر سے اموات میں سرِفہرست ہے جبکہ دوسرے نمبر پر زمبابوے اور تیسرے نمبر پر ڈومینیکا ہے۔ شام، الجیریا اور عمان کینسر سے سب سے کم اموات والے تین اہم ممالک ہیں۔
ہرسال آسٹریلیا میں کینسر کے سب سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے، دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ اور تیسرے نمبر پر امریکا ہے۔ اسی طرح سب سے کم کیسوں میں شام سرِفہرست ہے ، دوسرے نمبر پر بھوٹان اور تیسرے نمبر پر الجیریا ہے۔
پاکستان میں منہ اور گلے کا سرطان
اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہونٹوں، منہ کے اندرونی حصوں اور حلق کے سرطان کی شرح زیادہ ہے اور شاید اس کی وجہ تمباکونوشی، پان، چھالیہ اور سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں میں گٹکے کا بے تحاشا استعمال ہے۔
Click here

میری کتاب میں ایک بلیک بیری کا ذکر ہے اور تحریک انصاف اسی سے خوفزدہ ہے'




اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ میری کتاب میں ایک بلیک بیری کا ذکر ہے اور تحریک انصاف اسی سے خوفزدہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ کتاب انتخابات سے پہلے شائع ہو، کتاب پر 'رائیونڈ کنکشن' کا الزام لگایا ہے تو ثبوت بھی لائیں۔ ریحام خان نے کہا کہ پارٹی ترجمان فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر توجہ نہیں دینی چاہیے، کسی کو حق نہیں کہ مجھے وارننگ دے، میں کسی کی عزت نہیں اچھال رہی، یہ خود باتیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی کے کندھے پر بندوق رکھ کر کتاب نہیں لکھ رہی، میرے پاس ای میلز بھی ہیں اور شواہد بھی موجود ہیں۔ ریحام کی کتاب پر حکم امتناع جاری، 9 جون کو عدالت طلب چیئرمین تحریک انصاف کی سابق اہلیہ کا کہنا تھا کہ تردید میں تب کروں جب میں نے کوئی بیان دیا ہو، تردید تو پی ٹی آئی کو کرنی چاہیے، یہ کتاب حمزہ عباسی کی سوشل میڈیا پر ہے وہ تردید کریں۔ ریحام خان نے واضح کیا کہ میرے پیچھے کوئی مغربی قوت اور سیاسی جماعت نہیں ہے، میں کسی کی عزت نہیں اچھال رہی یہ خود باتیں کر رہے ہیں، میں جوابدہ نہیں ہوں۔ عمران اور ریحام کے معاملے میں ہمیں زبردستی شامل کیا جارہا ہے: احسن اقبال انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ وہ بڑی جماعت ہے، لیکن میں نہیں سمجھتی۔ عمران خان کی سابق اہلیہ نے کہا کہ میری کتاب جب شائع ہو جائے پھر جس کو جو کہنا ہے کہے۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے کافی لوگ میرے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت لڑکیاں جو پارٹی میں خود کو محفوظ نہیں سمجھتیں رابطہ کرتی ہیں۔ خوشی ہے ریحام نے کتاب کے مسودے کی تردید نہیں کی، حمزہ عباسی ریحام خان نے کہا کہ لیگل نوٹس میں احسن اقبال کا کوئی تذکرہ نہیں، ان سے ملاقات کا اتفاق نہیں ہوا تو مریم نواز سے کیسے ہو سکتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کس بات سے ڈر رہے ہیں،مجھے چپ کیوں کرا رہے ہیں؟ جہاں تک ہو سکا میں ان مافیا کیخلاف لڑوں گی۔ ترجمان تحریک انصاف کا ردعمل ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ریحام خان کا کتاب کے مواد کی تصدیق نہ کرنے کا مطلب ہے کہ جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ کتاب میں موجود ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام 'آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ' میں بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پاناما فیصلے کے 3 دن بعد حنیف عباسی اور عابد شیر علی نے کہا تھا کہ ایک کتاب آئے گی، (ن) لیگ پہلے بھی بینظیر بھٹو اور نصرت بھٹو کے خلاف ایسا کر چکی ہے۔ ’سیاسی مرتبے کے لیے جنس کو استعمال کرنے کے واقعات پر بھی کتاب میں لکھا‘ دوسری جانب ایک بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سیاسی مرتبے کے حصول کے لیے جنس کو استعمال کرنے کے واقعات پر بھی کتاب میں لکھا ہے جن میں سے کچھ کا تعلق تحریک انصاف سے بھی ہے۔ ریحام خان نے براہ راست پارٹی چیئرمین عمران خان پر الزام تو نہیں لگایا تاہم کہا کہ پارٹی قیادت ایسے معاملات کی ذمے داری سے مبرا نہیں ہوسکتی جو ان کی پارٹی میں اور ان کے گھر میں پیش آرہے ہوں۔ انٹرویو کے دوران ریحام خان نے کہا کہ عمران خان نے پچھلے 5 سال میں خیبر پختونخوا میں کچھ نہیں کیا، میں اس مرتبہ تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دوں گی۔ انہوں نے کہا کہ جب کوئی دوسروں سے مختلف ہونے کا دعویٰ کرےتو اُس سے زیادہ توقعات ہوتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ حال ہی میں بند کر دیئےگئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کے نظریات اب تک غیر واضح ہیں،حالیہ یو ٹرن سےبھی یہ واضح ہے۔
Click here

افغانستان کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح


افغانستان کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح ڈیرہ ڈون: افغانستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی20  میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن حاصل کر سیریز میں تاریخی فتح اپنے نام کر لی۔ منگل کو کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت af بنگلہ دیشی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، تمیم اقبال 43 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ابوحیدر نے ناقابل شکست 21 رنز کی اننگز کھیلی۔ دیگر کھلاڑیوں میں لٹن داس 1، صابر رحمان 13، مشفیق الرحیم 22، محموداللہ14، کپتان شکیب الحسن اور سومیا سرکار 3، 3 اور
مصدق حسین بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ افغان اسپنر راشد خان نے لگاتار دوسرے میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 12 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ محمد نبی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں افغانستان نے مطلوبہ ہدف 18.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، سمیع اللہ شنواری 49 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ محمد شہزاد 24، عثمان غنی 21 اور کپتان اصغر ستانک زئی 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ دو وکٹیں لینے والے محمد نبی نے بیٹنگ میں نمایاں کارکردگی دکھاتے ہوئے 31 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔ راشد خان کو عمدہ باؤلنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Click here

آئی سی سی بولنگ ایکشن قوانین پر تنقید، پی سی بی نے محمد حفیظ کو معافی دیدی



لاہور: 
بولنگ ایکشن قوانین کے حوالے سے آئی سی سی پر تنقید کرنے والے محمد حفیظ کو پی سی بی ڈسپلنری کمیٹی سے معافی مل گئی۔

آل راﺅنڈر پی سی بی کی ڈسلپنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا موقف بیان کیا، کمیٹی نے ان کی وضاحت قبول کرتے ہوئے اپنا موقف میڈیا کے سامنے بھی پیش کرنے کی ہدایت کی۔  پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں محمد حفیظ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ میرا مقصد آئی سی سی کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے قوانین کو تنقید کا نشانہ بنانا نہیں تھا۔

اپنے انٹرویو میں کسی بھی کرکٹ بورڈ کا ذکر نہیں کیا، میرے بیان میں صرف بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے معیار کو بہتر بنانے کیلیے تجاویز دی گئیں تاکہ کسی شک و شبے کی گنجائش نہ رہے، بدقسمتی سے میری بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر غلط رنگ دیا گیا۔


Click here

Five Pakistani players the IPL would like to bet on

Click here

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جوہانسبرگ: کاگیسوربادا نے جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا، انہوں نے ایک ساتھ 6 اعزاز اپنے نام کرلیے۔
نوجوان فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ ایوارڈز میںتقریباً کلین سوئپ کیا، انھوں نے 6 ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر، پلیئرز چوائس اور فینس چوائس ایوارڈ کے ہمراہ سال کی بہترین گیند کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔
حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ابراہم ڈی ویلیئرز کو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔ ڈین وان نیکریک کو ویمنز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا، لاؤرا وولوارڈٹ نے پلیئرز چوائس ایوارڈ اور ویمنز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر اعزاز اپنے نام کیا، شلوئی ٹریون سال کی بہترین ٹوئنٹی 20 کرکٹر قرار پائیں۔
ایوارڈز حاصل کرنے والوں کا اعلان گذشتہ شب سینڈٹون میں میں ہونے والی تقریب میں کیا گیا۔ کاگیسو ربادا اس وقت آئی سی سی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں ٹاپ پر موجود ہیں، وہ اس سے قبل 2016 میں بھی سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے جہاں پر وہ ایک ساتھ 6 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بنے تھے۔
2017 میں ربادا دنیا میں سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے بولرز میں دوسرے نمبر پر رہے، انھوں نے اس طرز میں 57 شکار کھیلے، ان سے آگے موجود ناتھن لیون کی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 63 تھی تاہم ربادا کی 20.28 کی ایوریج آسٹریلوی آف اسپنر کی 23.55 کی اوسط سے بہتر تھی، دونوں نے ایک ہی جتنے میچز کھیلے تھے۔
رواں برس بھی اب تک ربادا 7 ٹیسٹ میچز میں 38 وکٹوں کے ہمراہ فہرست میں ٹاپ پر موجود ہے۔ جس ڈلیوری پر ان کو ایوارڈ ملا وہ انھوں نے رواں برس مارچ میں کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو کی تھی جس نے اسٹمپ کو اکھاڑ پھینکا تھا۔
ڈیوڈ ملر کو بنگلادیش کے خلاف ریکارڈ توڑ ٹوئنٹی 20 سنچری پر خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔ ڈیبیو ٹیسٹ سیزن میں 55.55 کی اوسط سے ایک ہزار رنز اسکور کرنے والے ایڈین مارکرم کو سال کا ابھرتا ہوا ستارہ قرار دیا گیا۔
Click here

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا۔ انجری کا شکار بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔ 
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فاتح اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، صرف لارڈز ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے۔
منتخب سکواڈ میں فخر زمان، احمد شہزاد، حارث سہیل، شعیب ملک، آصف علی، حسین طلعت، سرفراز احمد کپتان، فہیم اشرف، شاداب خان، محمد نواز، محمد عامر، حسن علی، راحت علی، عثمان شنواری اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ گرین شرٹس کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلا میچ 12 اور دوسرا میچ 13 جون کو کھیلا جائے گا۔
Click here

Geonews live | pakistan lestest News updates

Click here

PTV Sports Live Streaming

PTV Sports Live Streaming Watch Pakistan vs Sri Lanka, India , Zimbabwe , Australia, Bangladesh and New zealand live streaming on PTV Sports, PTV Sports is Pakistan cricket and football channel provides live cricket match streaming online. Watch cricket, football, soccer, NFL, NHL, Rugby, NBA, MLB live streaming on CricHD. CricHD provide live cricket scores for every one. You can watch live sports from all over the world on internet tv channels. Watch all sports provided by PTV Sports Live Streaming on internet. Free and fast live streaming of PTV Sports. You can watch 24/7 live streaming on our site. Watch cricket matches for ipl 10 2017, t20 world cup. Watch cricket online matches New Zealand vs Pakistan vs India vs Australia vs England vs Sri Lanka vs South Africa vs West Indies vs Bangladesh vs Zimbabwe, T20 Cricket World Cup 2018, Indian Premier League (IPL T20), Bigbash League (BBL T20), Champions League T20 (CLT20), Test Series, ODI Series and T20 Live Cricket. Full Cricket and football match streaming and schedule available. See schedule first in the menu and don't ask in chatroom for links. If u found PTV Sports Live Streaming is offline click on submit channel and write channel name and link. Watch Chelsea live streaming, FC Barcelona live football, Manchester United vs Manchester City vs Chelsea vs Liverpool vs Barcelona vs Juventus vs Real Madrid vs Atletico madrid Madrid vs Inter Milan, AC Milan live streaming.
Click here

AajNews Live

Click here

Sky Sports Cricket Live Streaming

Watch Sky Sports Cricket Live Streaming on CricHD free live cricket streaming site. Sky Sports Cricket Live Streaming and scores for every one. Star sports, ten cricket, willow cricket, geo super, ptv sports, sony six cpl t20 live, sky sports england vs australia ashes series, Pakistan vs Sri Lanka, India vs Bangladesh vs South Africa vs New Zealand vs West Indies vs Zimbabwe, Champions Trophy CLT20, Indian Premier League ipl t20 2018, Pakistan super league PSL T20, KFC Big bash T20 BBLT20, t20 world cup 2019, cricket world cup. Watch all cricket streaming ball by ball for Sky Sports Cricket Live Streaming live streaming on internet. Barcelona vs Real Madrid, Manchester United vs Chelsea Arsenal. Watch all football matches schedule with live channels where u can watch free live football premier league, english premier league EPL, fifa world cup 2018, football world cup 2018, euro cup, UEFA Europa League live stream, uefa euro qualifying, spanish la liga, uefa champions league, copa america live,england premier league, england champions league,england fa cup, capital one cup, england league one & league two, football league trophy, barclays premier league, France Ligue 1 and France Ligue 2, Coupe de France, France Coupe de la Ligue, Germany Bundesliga 2, Portugal Primeira Liga, spain la liga, spain copa del rey, Supercopa de Espana, UEFA Europa League, UEFA European Championship, italian football online and many more. Live Football Streaming 24/7 non stop for every one. Watch live football online streaming on Sky Sports, BT Sport, Euro Sport, Bein Sports for fifa world cup, ten sports, sky sport italia, sky calcio hd, sportnet world, one & ontario, fox sports, tsn 1 & 2, star sports 1,2,3 You can watch 24/7 live streaming on our site. Sky Sports Cricket, Sky Sports Cricket live, Sky Sports Cricket live streaming, Sky Sports Cricket online, watch Sky Sports Cricket online, Sky Sports Cricket watch online free,
Click here

Star Sports live Streaming watch live cricket

Watch skysports cricket|watch live cricket with HD on skysports Watch Star Sports 1 Live Streaming on CricHD free live cricket streaming site. Star Sports 1 Live Streamingand scores for every one. You can watch live cricket match from all over the world on internet tv channels. Star sports, ten cricket, star cricket, willow cricket, sony max IPL T20, geo super, ptv sports, sony six cpl t20 live, sky sports england vs australia ashes series, Pakistan vs Sri Lanka, India vs Bangladesh vs South Africa vs New Zealand vs West Indies vs Zimbabwe, Champions Trophy CLT20, Indian Premier League ipl, KFC Big bash T20 BBLT20, t20 world cup 2018, cricket world cup. Watch all cricket streaming ball by ball for Star Sports 1 Live Streaming on internet. Free and fast live streaming of Star Sports 1 Live Streaming. Watch live copa america, Barcelona vs Real Madrid. Watch all football matches schedule with live channels where u can watch free live football premier league, english premier league EPL, fifa world cup, football world cup 2018, euro cup, UEFA Europa League live stream, uefa euro qualifying, spanish la liga, uefa champions league, copa america live,england premier league, england champions league,england fa cup, capital one cup, england league one & league two, football league trophy, barclays premier league, France Ligue 1 and France Ligue 2, Coupe de France, France Coupe de la Ligue, Germany Bundesliga 2, Portugal Primeira Liga, spain la liga, spain copa del rey, Supercopa de Espana, UEFA Europa League, UEFA European Championship, italian football online and many more. Live Football Streaming 24/7 non stop for every one. Watch live football online streaming on Indian Premier League 2018, BT Sport, Euro Sport, Bein Sport, ESPN Sports, Sony Six for fifa world cup, tensports, sky sport italia, sky calcio hd, sportnet world, one & ontario, fox sports, tsn 1& 2, star sports 1,2,3 & 4 You can watch 24/7 live streaming on our site.
Click here

LIVE Cricket today || willow cricket live

Watch skysports cricket|watch live cricket with HD on skysports Watch Star Sports 1 Live Streaming on CricHD free live cricket streaming site. Star Sports 1 Live Streamingand scores for every one. You can watch live cricket match from all over the world on internet tv channels. Star sports, ten cricket, star cricket, willow cricket, sony max IPL T20, geo super, ptv sports, sony six cpl t20 live, sky sports england vs australia ashes series, Pakistan vs Sri Lanka, India vs Bangladesh vs South Africa vs New Zealand vs West Indies vs Zimbabwe, Champions Trophy CLT20, Indian Premier League ipl, KFC Big bash T20 BBLT20, t20 world cup 2018, cricket world cup. Watch all cricket streaming ball by ball for Star Sports 1 Live Streaming on internet. Free and fast live streaming of Star Sports 1 Live Streaming. Watch live copa america, Barcelona vs Real Madrid. Watch all football matches schedule with live channels where u can watch free live football premier league, english premier league EPL, fifa world cup, football world cup 2018, euro cup, UEFA Europa League live stream, uefa euro qualifying, spanish la liga, uefa champions league, copa america live,england premier league, england champions league,england fa cup, capital one cup, england league one & league two, football league trophy, barclays premier league, France Ligue 1 and France Ligue 2, Coupe de France, France Coupe de la Ligue, Germany Bundesliga 2, Portugal Primeira Liga, spain la liga, spain copa del rey, Supercopa de Espana, UEFA Europa League, UEFA European Championship, italian football online and many more. Live Football Streaming 24/7 non stop for every one. Watch live football online streaming on Indian Premier League 2018, BT Sport, Euro Sport, Bein Sport, ESPN Sports, Sony Six for fifa world cup, tensports, sky sport italia, sky calcio hd, sportnet world, one & ontario, fox sports, tsn 1& 2, star sports 1,2,3 & 4 You can watch 24/7 live streaming on our site.
Click here